بالک چوری کے معنی

بالک چوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لَک + چو (واؤ مجہول) + ری }

تفصیلات

١ - (قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر زبردستی اٹھا لے جانا، اغواش اطفال۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بالک چوری کے معنی

١ - (قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر زبردستی اٹھا لے جانا، اغواش اطفال۔