بالکنایہ کے معنی
بالکنایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِل (الف غیر ملفوظ) + کِنا + یَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جار اور اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اشارے سے","بطور رمز","کنائے سے"]
اسم
متعلق فعل
بالکنایہ کے معنی
١ - اشارۃً، اشارے کنائے سے، کنائے کے ذریعے۔
"مسئلہ تصویر آپ نے خوب لکھا، اور اصول تشریعی واضع کر کے کئ اور مسائل کو بالکنایہ حل کر دیا۔" (١٩١٩ء، مکاتیب اقبال، ١٠٦:١١)
بالکنایہ english meaning
(see under رم N.M*)flying in terrorscare