بالیقین کے معنی

بالیقین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِل (الف غیر ملفوظ) + یَقِین }

تفصیلات

iعربی زبان میں حرف جر اور اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٦٤٥ء میں |رقصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

متعلق فعل

بالیقین کے معنی

١ - یقیناً، بلاشک و شبہ۔

 یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نور عین ہے (١٩٢٧ء، |مخزن| اگست، ٧)

بالیقین english meaning

of a surety; assuredlycertainlyIndeedSurelyto dash and fume

Related Words of "بالیقین":