بالیں پرست کے معنی

بالیں پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لِیں + پَرَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بالیں| کے ساتھ مصدر |پرستیدن| سے مشتق صیغۂ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بالیں پرست| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اور |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بالیں پرستی| بھی گاہے مستعمل ملتا ہے۔ ١٩١٣ء میں "گلکدۂ عزیز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرام طلب"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بالیں پرست کے معنی

١ - وہ شخص جو ہر وقت سر تکیے پر رکھے پڑا رہے، آرام طلب، بیمار، مست، کاہل۔ (نور اللغات، 549:1)

 ہم ہیں اور بالیں پرستی ہم ہیں اور اعضائے شل اب وہ پہلی سی ہماری سعی بے حاصل کہاں (١٩١٣ء، گلکدہ، عزیز، ٦٩)

بالیں پرست english meaning

a crippleone who is unable to leave his pillowsickto be bewildered or confoundedto have one|s senses benumbedto lose one|s bound