بانوے عجم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baano-e-ajam meanings and details

بانوے عجم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + نوے (واؤ مجہول) + عَجَم }

تفصیلات

١ - نوشیروین عادل کی پوتی امام حسین کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہربانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

بانوے عجم کے معنی

١ - نوشیروین عادل کی پوتی امام حسین کی زوجہ اور امام زین العابدین کی والدہ شہربانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!