باوجودیکہ کے معنی

باوجودیکہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + وُجُود + دے + کَہ (فتحہ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسم کے مرکب |باوجود| کے ساتھ یائے موصولہ لگا کر |کہ| لاحقۂ صلہ لگانے سے |باوجودیکہ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں |اکمل الاخبار| دہلی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسکے باوجود کہ","اگر چہ"]

اسم

متعلق فعل

باوجودیکہ کے معنی

١ - اگرچہ۔

"باوجودیکہ مدت تک یہ منظوم ترجمہ عوام تک نہ پہنچ سکا تاہم . اس کی تین اشاعتیں منظر عام پر آ چکی تھیں۔" (١٩٧٨ء، مقدمہ، دعاے صباح، غالب، ٦)

باوجودیکہ english meaning

along with the fact (that)notwithstandingalthoughwithalin spite of