باوصف کے معنی
باوصف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + وَصْف }
تفصیلات
iفارسی حرف جر اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["با وجود یہ کہ","باوجود اس کہ"]
اسم
متعلق فعل
باوصف کے معنی
١ - (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی۔
"جب باوصف تلاش بسیار کوئی دوشیزہ - نہ پائی تو حیران و پریشان گھر کی راہ لی۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٦:١)
باوصف english meaning
along with the fact (that)notwithstandingalthoughwithalin spite of