باٹ کا روڑا کے معنی
باٹ کا روڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باٹ + کا + رو (واؤ مجہول) + ڑا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسما |باٹ| اور |روڑا| کے درمیان کلمۂ اضافت |کا| لگنے سے مرکب اضافی |باٹ کا روڑا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٧ء میں بحری کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باٹ کا روڑا کے معنی
١ - راستے میں پڑا ہوا اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا۔
سنگ بالیں میر کا جوباٹ کا روڑا ہوا سخت کر جی کو گیا اس جا سے وہ رنجور کیا (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣٦٩)