باٹ[2] کے معنی
باٹ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باٹ }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |واٹ| ہے اسی معنی میں اردو زبان میں اس سے ماخوذ |باٹ| مستعمل ہے۔ ہندی میں بھی باٹ ہی مستعمل ہے۔ دونوں کا ماخذ سنسکرت ہی ہے اردو میں ١٤٢١ء میں "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["واٹ "," باٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باٹ[2] کے معنی
١ - راہ، راستہ، (تراکیب میں مستعمل)۔
"نیچے تیز لہروں کا مقابلہ راہ باٹ کا کہیں پتا نہیں صرف مشعلوں کو دیکھتے چلے جاتے تھے۔" (١٩٢٢ء، گوشہ عافیت، ٢٩:١)
باٹ[2] کے مترادف
سڑک
باٹ[2] کے جملے اور مرکبات
باٹ کا روڑا, باٹ پاڑو, باٹ خرچہ, باٹ دکھاؤ, باٹ کا آٹا, باٹ کا توشہ, باٹ موئی
باٹ[2] english meaning
["way","road","path","track","footpath","byway"]