باپ کا نوکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baap ka naukar meanings and details

باپ کا نوکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باپ + کا + نَو (و لین) + کَر }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم باپ اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم نوکر کے درمیان کلمۂ اضافت |کا| لگنے سے مرکب اضافی |باپ کا نوکر| بنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باپ کا نوکر کے معنی

١ - گھر کا قدیمی خدمتگار، وہ پرانا ملازم جس پر بہت زیادہ حق نمک واجب ہو۔ (ماخوذ : جامع اللغات، 364:1)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!