باپ کا گھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baap ka ghar meanings and details

باپ کا گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باپ + کا + گَھر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما باپ اور گھر کے درمیان کلمہ اضافت |کا| لگنے سے مرکب اضافی |باپ کا گھر| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں |اودھ پنچ| لکھنؤ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باپ کا گھر کے معنی

١ - موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو۔

"ہمارے اطالوی دوست اپنے باپ کا گھر سمجھ کر حبش کے خالی مقامات پر درانہ گھسے چلے گئے۔" (١٩٣٥ء، |اودھ پنچ| لکھنؤ، ٢٠، ١٠:٣٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!