باگ ڈور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baag dor meanings and details

باگ ڈور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باگ + ڈور (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ دو اسما |باگ| اور |ڈور| سے مل کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥٤ء میں "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ رسی جو گھوڑے کی گردن میں رہتی ہے اور سوار اُترے تو سائیس اس کو پکڑلیتا ہے یا گھوڑے کو اس کے ساتھ کسی چیز سے باندھ دیا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

باگ ڈور کے معنی

١ - وہ رسی جو کوتل گھوڑے کی گردن یا لگام میں باندھ کر سائیس اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے (بیشتر گھوڑے کو ٹہلاتے وقت)، پالہنگ۔

"کیوں خود اسی ملک کی قومیں اشب حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں نہیں لیتی ہیں۔" (١٩٠٥ء، اساس الاخلاق، ١٢)

باگ ڈور or baag dor english Translation

a large rope with which horses are led; haltera hanging screen made of reeds or split bamboo for keeping out glarea venation blindcontrolhaltorrein

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!