بایاں کے معنی

بایاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + یاں }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |وامک| ہے اردو میں اس سے ماخوذ |بایاں| مستعمل ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٠ء میں "چمنستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(س ۔ دائک)","الٹا (ہاتھ)","الٹا ہاتھ","جانبِ چَپ","دستِ چپ","دوسرے درجے کا مصاحب","نیچا گہرا سر جو خاص کر طبلے ڈھولک اور پکھاوج سے بائیں ہاتھ سے نکلتا ہے","وہ طبلہ یا مجیرا جو بائیں ہاتھ کی طرف رہتا ہے"]

وامک بایاں

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع : بائِیں[با + اِیں (ی مجہول)]"]

بایاں کے معنی

["١ - دایاں کی ضد، الٹا، چپ۔"]

[" بایاں وہ ایک ہاتھ، وہ لاکھوں سے کارزار تیغ دو دم چلائیں کہ روکیں عدو کے وار (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١٤)"]

["١ - فوج کا بایاں حصہ، میسرہ، میمنہ کی ضد۔","٢ - [ موسیقی ] جوڑی کا وہ طبلہ جو بائیں ہاتھ پر رہتا ہے اور جس سے گمک پیدا کی جاتی ہے۔"]

["\"جس وقت دونوں لشکر صفیں باندھ کر میدان میں جمے تو آئین جنگ کے بموجب امرائے شاہی آگا پیچھا دایاں بایاں سنبھال کر کھڑے ہوئے۔\" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ١٨)","\"اس کے بعد بایاں مانگ کر اپنے ہاتھ سے بجانے لگے۔\" (١٩١٤ء، محل خانہ شاہی، ٧٩)"]

بایاں کے مترادف

طبلہ

الٹا, اُلٹا, چپ, چَپ, دھاما, طبلہ, نرطبلہ, ڈُکّی, کھبّا, یسار

بایاں english meaning

a kind of small tent for servants horses etcbassgreen gram in the podjuniorleft

شاعری

  • بایاں وہ ایک ہاتھ ،وہ لاکھوں سے کارزار
    گیغ دو دم چلائیں کہ روکیں عدو کے وار
  • ہے الگ آپ مجھے کرتی ہے رسوا زنجیر
    پانو بایاں ہی بس اب پوجیے تیرا زنجیر
  • اگر لاوے جواب خط ہمارا
    تو بایاں پانو پوجیں نامہ برکا
  • دٹایا ہے بایاں بلندر کے تیں
    ڈراتا ہے راے الندر کے تیں
  • بحر بے بایاں نے مجھ انجھواں ستی پایا ہے فیض
    ابر نیساں عبد ہے مجھ چشم گوہر بار کا
  • پاؤں بایاں ابھی محتاج ہے زیبائش کا
    پھر مہاور سے ہو ساماں مری آرائش کا

محاورات

  • آپ کا بایاں قدم لیجیے
  • بایاں پاؤں لینا
  • بایاں قدم چومنا
  • بایاں قدم لینا

Related Words of "بایاں":