بایں ہمہ کے معنی
بایں ہمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَ + اِیْں + ہَمَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان میں حرف جار |بَ|اسم اشارہ |ایں| اور صفت عددی |ہمہ| سے مرکب ہے اصلاً فارسی زبان کا مرکب ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے اردو میں اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے تحریری طور پر ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بایں ہمہ کے معنی
١ - اس تمام کے باوجود، اس (بات) کے ہوتے ہوئے بھی۔
"بایں ہمہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جو قصور میں اصغر صاحب کے سر ڈال رہا ہوں اسے خود مجھ کو اوڑھ لینا چاہیے۔" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ٢٣٠)