بت خانۂ چین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word but-khana-e-Cheen meanings and details

بت خانۂ چین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُت + خا + نَہ + اے + چِین }

تفصیلات

١ - چین کی روایتی مصوری کا مرقع، تصویر خانہ، نگارخانہ (مجازاً) وہ جگہ جس کے در و دیوار منقش اور تصاویر سے آراستہ ہوں، وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹا ہو۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں

بت خانۂ چین کے معنی

١ - چین کی روایتی مصوری کا مرقع، تصویر خانہ، نگارخانہ (مجازاً) وہ جگہ جس کے در و دیوار منقش اور تصاویر سے آراستہ ہوں، وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹا ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!