بتیسا کے معنی
بتیسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اسی قسم کی ایک دوا جو گھوڑیوں کو بچہ دینے کے بعد کھلاتے ہیں","ایک قسم کا حلوا جو بتیس چیزوں سے مرکب ہوتا ہے اور زیچاؤں کے کھانے کو دیتے ہیں","ایک قسم کی مٹھائی جو پنجاب میں بنتی ہے","ایک مخصوص مرکب جو گھوڑی کو بچہ دینے کے بعد کھلایا جاتا ہے","بتیس مسالوں کا مرکب جو زچہ کو کھلایا جاتا ہے","حلوا سوہن کی دو تین قسمیں","سوہن حلوے کی طرح ایک قسم کی مٹھائی جو پنجاب میں بنتی ہے","وہ حلوا جو عورتیں کمر کی مضبوطی کے واسطے جننے کے بعد بتیس دوائیں ڈال کر بناتی ہیں ۔ نیز وہ بتیس مصالح جو گھوڑی کو بیانے کے بعد کھلاتے ہیں","وہ حلوا جو عورتیں کمر کی مضبوطی کے واسطے جننے کے بعد بتیس دوائیں ڈال کر بناتی ہیں ۔ نیز وہ بتیس مصالحے جو گھوڑی کو بیانے کے بعد کھلاتے ہیں"]
بتیسا english meaning
["32 ingredients given to women after child birth","a guardian","a protector","a tonic composed of 32 ingredients given to women after child-birth","assurance","confirmator","supporter"]