بجری کے معنی
بجری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَج + ری }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |وجر| سے ماخوذ اردو زبان میں اسم صفت |بجر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ تصغیر لگنے سے |بجری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٦٣٩ء میں |ملک محمد جائسی| کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["باریک اولے","باریک کنکر یا سنگریزے","برف کی پھوہار","چھوٹے چھوٹے اولے","سنگ ریزہ","لال کنکریلی مٹی جس سے سڑک کی پٹڑیاں بناتے ہیں","وہ لال کنکر ملی مٹی جو سڑکوں پر ڈالتے اور کمہار برتن رنگنے کے کام میں لاتے ہیں"]
وجر بَجَر بَجْری
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بجری کے معنی
"آدمی خاص کر ہندوستانی کوئی اینٹوں یا بجری یا پتھروں کا چھکڑا تو ہے نہیں۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٢)
"رات موسلا دھار بارش کے بعد بجری پڑی تھی اور پھر برف۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٢٤٠)
بجری کے مترادف
سنگ ریزہ
بجلی, حصیٰ, ریت, ریتی, سنگریزہ, کنکر
بجری english meaning
gravel; small hailstoneconversationcrushdiscoursegravelinterjectionsmall hailstone