بجنسہ کے معنی
بجنسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِجِن + سِہی (کسرہ س مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جار اور اسم سے مرکب |بجنس| کے آخر پر |بطور لاحقۂ ضمیر واحد غائب مذکر| لگنے سے |بجنسہ| مرکب بنا۔ عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٢ء میں |شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوں کا توں","سب کا سب","ویسا کا ویسا","ٹھیک ٹھیک","ہو بہو"]
اسم
متعلق فعل
بجنسہ کے معنی
١ - ہو بہو، ٹھیک ٹھیک، جوں کا توں، کل کا کل۔
|ان میں ایک دروازہ بجنسہ میوزیم کے بالائی حصے میں رکھا ہوا ہے۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات شیرانی، ٧)
بجنسہ english meaning
& Adj- exactly the samethe very identical; exactly as it; intactentirelybodilyexactlyidenticalpreciselythe very same