بحر زرد کے معنی
بحر زرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + زَرْد }
تفصیلات
١ - چین کے مشرق میں بحرالکاہل کا وہ حصہ جہاں چین سے مٹی بہہ بہہ کر آتی ہے اور اس وجہ سے وہاں کا پانی زرد زرد دکھائی دیتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ