بحراحمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bahr-e-ahmar meanings and details

بحراحمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رے + اَح + مَر }

تفصیلات

١ - (لفظاً) سرخ سمندر (مراداً) افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آبنائے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریائے قلزم۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

بحراحمر کے معنی

١ - (لفظاً) سرخ سمندر (مراداً) افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آبنائے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریائے قلزم۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!