بحرالکاہل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baḥr-ul-Kaahil meanings and details

بحرالکاہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَح (ب فتحہ مجہول) + رُل (الف غیر ملفوظ) + کا + ہِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بحر| اور اسم صفت |کاہل| سے مرکب ہے اور درمیان میں |ال| بطور تخصیص لگا اور ترکیب میں |ا| غیر ملفوظ ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "مرآۃ الاقالیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

بحرالکاہل کے معنی

١ - (لفظاً) سمت، پرسکون، (مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے۔ (انگریزی) بحر پیسفک۔

"یہ بحر ظلمات اور بحرالکاہل کے شمالی حصوں میں ملتا ہے۔" (١٩٣٢ء، عالم حیوانی، ٧١)

بحرالکاہل or Baḥr-ul-Kaahil english Translation

["Pacific Ocean"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!