بحری رسوب کے معنی

بحری رسوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ری + رُسُوب }

تفصیلات

١ - (طبقات الارض) وہ مٹی پتھر وغیرہ جن کو سیلاب دریا کے تیز دھارے یا تند ہوائیں قشر زمین سے ہٹا کر سمندروں میں پہنچا دیتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ