بخدمت کے معنی

بخدمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَخِد + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خدمت| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بخدمت| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٦٣ء میں "انشائے اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہ پیش","خدمت میں"]

اسم

متعلق فعل

بخدمت کے معنی

١ - روبرو، اجلاس میں، پیشی میں، خدمت میں۔

"بخدمت جناب افسر محکمۂ حفظان صحت لائلپور" رجوع کریں: (١٩٥٣ء، آئین اردو، ١٢٧:٦)

بخدمت english meaning

providencesustainer (an attribute of God)