بخوشی کے معنی

بخوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَخُشی (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی اسم کیفیت |خوشی| اور حرف جار |ب| کا مرکب ہے۔ اردو زبان میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٣ء میں "بیاض غزلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برضا و رغبت","بہ نشاطِ خاطر","خوشی سے"]

اسم

متعلق فعل

بخوشی کے معنی

١ - خوش دلی کے ساتھ، اپنی مرضی سے، ذاتی خواہش یا شوق سے۔

 باندھے ہوئے تھے سر سے کفن یاور و انصار جعفر کے جگر تھے بخوشی مرنے کو طیار (١٩٧١ء، مرثیۂ بدر، ٢)

بخوشی english meaning

with pleasuregladlycheerfullyjoyfullyan epic poem

شاعری

  • جو آئی مصیبت بخوشی سرپہ اٹھالی
    اشکوں کا تو کیا ذکر نہ اک آہ نکالی
  • بخوشی مجمع اغیار میں کب جاتے ہیں
    اپ جب ہم کو بلالیتے ہیں تب جاتے ہیں

Related Words of "بخوشی":