بد خواہ کے معنی

بد خواہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + خاہ (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم صفت |بد| کے ساتھ مصدر خواستن سے مشتق صیغۂ امر |خواہ| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بدخواہ| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد اندیش","برا چاہنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بد خواہ کے معنی

١ - برا چاہنے والا، کینہ ور، دشمن۔

 اعضائے مضمحل نے عصیاں سے باز رکھا بدخواہ تھے جو اپنے وہ خیر خواہ نکلے (١٩٥٢ء، دیوان صفی، ١٢٤)

بد خواہ english meaning

& N- wishing evilmalevolentmalignantill-disposedinimical; ill-wisherenemyenmityill-willmalevolence

شاعری

  • کوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بد خواہ
    کہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے

Related Words of "بد خواہ":