بد ذات کے معنی

بد ذات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + ذات }

تفصیلات

١ - کم اصل، سفلہ، تیچ، کمینہ۔, m["بد اصل","بد اصل کم ذات","بد سرشت","بد گوہر","بُرائی کرنے والا","بُری ذات کا","فتنہ انگیز","کم اصل"]

اسم

صفت ذاتی

بد ذات کے معنی

١ - کم اصل، سفلہ، تیچ، کمینہ۔

بد ذات english meaning

low-bornlowbase; of bad dispositionill-bred; unprincipledviciouscorruptbasebornevil-mindedexperience make raw hand expertill-bredunprincipledwicked

شاعری

  • سن کے صفت ہم سے خرابات کی
    عقل گئی زاہد بد ذات کی!
  • بد ذات ہے شقی ہے حقیر وذلیل ہے
    نظروں میں ہے حجاب نہ آنکھوں میں سیل ہے
  • پھر اس بت بد ذات کی دکھلائے جوانی
    یہ بات ہے ذات فلک پیر سے باہر
  • کھائیو مت لولی دنیا کی جوشش پر فریب
    ایک دن ایسی ہی ہم سے گرم یہ بد ذات تھی
  • چو ہڑے نائی ہیں سارے ایک ذات
    ان میں ہے بد ذات جو ہو نیک ذات
  • اس نے اسے خراب کیا جس کے منہ لگی
    بد ذات تھی جو دختر رز ذات پر گئی
  • نیک بختی میں لگے اشرفی خانم بٹا
    کہہ کے ٹکسال چڑھوں اس موے بد ذات کی بات

محاورات

  • بد ذاتی کرنا

Related Words of "بد ذات":