بداگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word badaagi meanings and details
بداگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِدا + گی }
تفصیلات
١ - وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے بدا ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
بداگی کے معنی
١ - وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے بدا ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں۔