بدبلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word badbala meanings and details

بدبلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + بَلا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |بلا| لگانے سے مرکب |بدبلا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء کو "توقیع سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نہایت شریر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بدبلا کے معنی

١ - ایسی بلا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، وبال جان، بلائے سخت، شریر، ظالم۔

"شہرت وہ بدبلا ہے کہ جہاں یہ آتی ہے کچھ نہ کچھ شیخی آہی جاتی ہے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٩٣)

بدبلا or badbala english Translation

GiantesshumbleOgressWitch

شاعری

  • چند ہم صحبتیں تھیں آفت دہر
    مکر میں بدبلا قریب میں قہر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!