بدبو کے معنی
بدبو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَد + بُو }
تفصیلات
iفارسی زبان میں صفت |بد| اور موصوف |بو| کے ملنے سے مرکب توصیفی |بدبو| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم اور گاہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٠٠ء میں "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بو آنا (پھیلنا ہونا کے ساتھ)","بوئے خراب","خراب بو","دماغ پریشان کرنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بدبو کے معنی
["\"روزانہ پائتا بے نہ بدلیں تو بدبو ہو جاتے ہیں۔\" (١٨٩١ء، مبادی علم حفظ صحت، ٢٨٢)"]
[" بدبو سے ہوا کو ہے بساتا کیچڑ میں غلیظ پھدپھداتا (١٩٦٦ء، اثر لکھنوی، عروس فطرت، ٣٣)"]
بدبو کے مترادف
گند
بساند, تعفن, دُرگندھ, سڑاند, عفونت
بدبو english meaning
fetidadourbadbad adourbad smellhumilitystenchstinkstink ; stench
شاعری
- بدبو میرے گھر نہ اے شرابی پھیلا
ہے تیرا دہن نجاستوں کا تھیلا - دل نہ تھا پاک یہی وجہ تو ہے اے قاتل
دہنِ زخم سے دشمن کے جو بدبو آئی - جو بات کرتا ہے بدبو سے ناک سڑتی ہے
دہن کو غیر کے بیت الخلا سمجھتے ہیں