بدقسمت کے معنی
بدقسمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَد + قِس + مَت }
تفصیلات
iفارسی اسم صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |قسمت| بطور موصوف لگنے سے |بدقسمت| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں غزلیات کلیم میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد بخت","بد نصیب","بے نصیب","کم نصیب"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بدقسمت کے معنی
١ - بدنصیب، بدبخت، برے نصیبے والا۔
اس کے در پر سب در مقصود پانے آئے ہیں ہم سے بدقسمت بھی قسمت آزمانے آئے ہیں (١٨٩١ء، غزلیات کلیم (علی بن الحسین)، ٦٦)
بدقسمت کے مترادف
جنم جلا
کمبخت
بدقسمت english meaning
Ill-BodingInauspiciousMisfortunate