بدھ[1] کے معنی

بدھ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُدھ }{ بِدھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ "دکھنی" میں شبد ساگر کے حوالے سے پہلی دفعہ اردو میں ملتا ہے۔, ١ - جوڑ، حاصل جمع، میزان۔

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

بدھ[1] کے معنی

١ - عقل، بدھی۔

"ایسا کہا ہے کہ بدھ بنا بد یا کسی کام کی نہیں"۔ (١٨٠٤ء، بیتال پچیسی، ٥٨)

٢ - علم، معرفت، گیان

"اس کا بھی خیال رکھو کہ بدھ اور جوگ میں یہ لڑکا جنگل کے بڑے بڑے رشیوں سے بڑھ کر نکلا ہے"۔ (١٩٠١ء، زلفی، ٥١)

٣ - ہوش۔

"نہ تن من کی اسے سدھ رہی نہ جی جان کی اسے بدھ"۔ (١٨٠٢ء، نثر بے نظیر، ٣٣)

١ - جوڑ، حاصل جمع، میزان۔

بدھ[1] کے جملے اور مرکبات

بدھ واسر

بدھ[1] english meaning

perceptionobservationintelligenceunderstandingsenseintellectmindwisdomjudgmentdiscernment; comprehensionknowledge; thoughtopionionnotionreflection

Related Words of "بدھ[1]":