بدھ[2]

{ بُدْھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کا لفظ ہے اور ٥٠٠ قبل مسیح میں بدھ مذہب کے بانی کا نام ہے اور بعدازاں اس کے نام پر اب تک مذہب قائم ہے اور اس کا نام بھی۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

بدھ[2] کے معنی

["١ - عقلمند، پڑھا لکھا۔(1884ء، پلیٹس)"]

["لات و ہبل پر یہ فدا وہ بول کا تھا بالکا پوجا کہیں تھا رام کا بدھ کی پرستش تھی کہیں (١٩١٦ء، نظم طباطبائی، ١٨)","\"تمام ہندوستانی بھائ، ہندو مسلم عیسائ، موسائ، بدھ . سے میری دست بستہ عرض ہے\" (١٩٢٥ء، اسلامی گؤ رکھشا، ٥٥)"]

["١ - مہاتما گوتم بدھ جو حضرت عیسٰی سے تقریباً پانچ سو برس پہلے بھارت کے صوبہ بہار میں بدھ مت کے بانی تھے۔","٢ - بدھ مذہب کا پیرو۔"]

مرکبات

بدھ مت