بدہیئت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bad-haiyat meanings and details
بدہیئت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَد + ہَے (ی لین) + اَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ہیئت| کے ساتھ فارسی اسم صفت |بد| بطور سابقہ لگنے سے |بدہیئت| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بدہیئت کے معنی
١ - بدشکل، بدصورت، بھونڈا، مہیب صورت کا۔
"بیوی سے بھی زیادہ بدہیئت شکل کی ایک ماما کمرے کے دروازے پر بیٹھی ہے۔" (١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ١٤٠:٤)
بدہیئت or bad-haiyat english Translation
["ugly","inelegant; ungraceful; awkward","clumsy"]