بذلہ کے معنی

بذلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَذ + لَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء، کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش طبعی کی بات","روز کے پہننے کا کپڑا","نفیس بات"]

بذل بَذْلَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بذلہ کے معنی

١ - لطیفہ، چٹکلا، ظریفانہ فقرہ۔

"ہماری تنقید نے کیا تو یہ کیا کہ سعدی کا بذلہ طاق نسیاں میں رکھا۔" (١٩٥٨ء، اردو ادب میں طنز و مزاح، ١٩)

بذلہ کے مترادف

لطیفہ

چٹکلا, ظرافت, لطیفہ, مذاق, مزاح

بذلہ کے جملے اور مرکبات

بذلہ باز, بذلہ گفتار, بذلہ گو

بذلہ english meaning

witticismpleasantryjestjokeraillerya jesta raillerycontradictionlatifamisrepresentationto be liberatedto be releasedto be set freewitwitticism; joke

شاعری

  • کن رس بھی حیف اس کو تھا نہ کہا تو کیاکیا
    قطعہ لطیفہ بذلہ شعر و غزل ترانہ
  • دعا پہ ختم کر اب اپنی بذلہ گفتاری
    جواب دے رہی ہے تیری طاقت گفتار
  • بے بذلہ سنجی نہ بات کوئی
    ختم اس پہ ہوئی لطیفہ گوئی

Related Words of "بذلہ":