برادر دینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word biradar-e-dini meanings and details
برادر دینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرا + دَرے + دی + نی }
تفصیلات
١ - ہم مذہب؛ ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنہوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
برادر دینی کے معنی
١ - ہم مذہب؛ ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنہوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو۔