برادہ کے معنی

برادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُرا + دَہ }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا اسم ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٣٩ء میں |ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا","لکڑی یا دھات کا چورا جو آری یا سوہن سے نکلتا ہے","لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بُرادے[بُرا + دے]
  • جمع : بُرادے[بُرا + دے]
  • جمع غیر ندائی : بُرادوں[بُرا + دوں (واؤ مجہول)]

برادہ کے معنی

١ - لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یاریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)۔

|قطع شدہ لکڑی کی محافظت کا عمدہ طریقہ یہ ہے کہ - لکڑی کے برادہ سے ڈھانک دیا جائے۔" (١٩٠٧ء، مصرف جنگلات، ٥٤)

برادہ english meaning

filings; sawdust; powdera casea covera sheathFilingspowdersawdustsawdust powder

Related Words of "برادہ":