براعظم کے معنی
براعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرے + اَع + ظَم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |بر| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |اعظم| بطور صفت ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٢ء کو "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خُشکی کا بڑا قطعہ جس میں بہت سے مُلک ہوں","دُنیا کو ایسے پانچ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایشیا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور امریکہ۔ پہلے چار کو پُرانی دنیا اور آخری کو نئی دُنیا کہتے ہیں","قطعہ ارض"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
براعظم کے معنی
١ - خشکی کا وہ بڑا حصہ جس میں متعدد ملک شامل ہوں (جیسے: ایشیا یورپ وغیرہ)۔
"حیوانیت کی ان شرمناک خود پرستیوں میں تمام براعظم کو گندہ کر دیا۔" (١٩٣٢ء، نقش فرہنگ، ١١٩)
براعظم english meaning
a continenta white steed