برب کعبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Barb-e-Kaaba meanings and details

برب کعبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرَب + بے + کَع + بَہ }

تفصیلات

iعربی اسما |رب| اور |کعبہ| کے درمیان فارسی علامت اضافت لگانے سے مرکب اضافی |ربِ کعبہ| بنا اور پھر فارسی حرف جار بطور سابقہ لگنے سے |برب کعبہ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٠ء میں "دیوان بیختہ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا کی قسم"]

اسم

متعلق فعل

برب کعبہ کے معنی

١ - کعبے کے مالک کی قسم۔

"واللہ آپ کا منہ کیا، ورنہ برب کعبہ اسی وقت کتے کا لہو پی لیتا۔" رجوع کریں: (١٩١٥ء، سجاد حسین، حاجی بغلول، ٦٧)

برب کعبہ or Barb-e-Kaaba english Translation

to have a happy home life

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!