برتاو کے معنی
برتاو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + تاو }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ورتنین| سے ماخوذ اردو مصدر برتنا سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں |تذکرۂ اہل دہلی| میں مستعمل ملتا ہے۔
["ورتنین "," برتنا "," بَرْتاو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
برتاو کے معنی
|ہیں سب کے سب بنیادی طور پر تقاضے، تمام طبیعی انسانوں میں یہ پائے جاتے ہیں اور ان کے برتاو پر اثر ڈالتے ہیں۔" (١٩٤٠ء، مکالمات سائنس، ٣٠٤)
|حضرت پھر تو انشاء اللہ خوب اوزار ہے کیا مسلمانوں کا برتاو اسی مسئلے پر ہے۔" (١٩٠١ء، حیات جاوید، ٤١٢:٢)
|گجن پن کے ان دونوں سروں سے مختلف قسم کا صنعتی برتاو کیا جاتا ہے۔" (١٩٤١ء، موٹر انجینئر، ٤٤)
برتاو english meaning
["use","application; practice","custom; employment; disbursement","apportionment","expenditure; usage","treatment","conduct"]