برج عقرب کے معنی
برج عقرب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُر + جے + عَق + رَب }
تفصیلات
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر بچھو کی شکل پیدا کرتے ہیں، راس برچھک۔, m["راس برچھک","شکل بچھو"]
اسم
اسم نکرہ
برج عقرب کے معنی
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر بچھو کی شکل پیدا کرتے ہیں، راس برچھک۔
برج عقرب english meaning
Scorpionwood
شاعری
- مکان نحس غیر آرامگاہ یار ہر شب ہے
غضب ہے تیس دن یاں منزل مہ برج عقرب ہے - عدوے نیش زن کے گھر سے کب وہ مہ جبیں نکلے
الٰہی برج عقرب سے قمر جلدی کہیں نکلے - نمایاں چین گیسو سے جو تیرا گوشوارا ہے
منجم کہتے ہیں یہ برج عقرب میں ستارا ہے