برجستہ کے معنی

برجستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + جَس + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ سابقہ |بر| کے ساتھ فارسی مصدر |جشن| کا صیغہ حالیہ تمام |جستہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیا ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے بنائے","بے تکلف","بے ساختہ","بے سوچے","بے فکر کئے","حسب موقع","حسبِ موقع","عین وقت پر","فی البدیہہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل

برجستہ کے معنی

["١ - بر محل، موزوں، مناسب، ٹھیک، مقتضائے حال کے مطابق، وہ بات جس میں آمد ہو۔"]

["\"سب سوالوں کے صحیح اور برجستہ جواب دیے۔\" (١٩٢٦ء، مضامین شرر، ٦٣:٣)"]

["١ - فی البدیہہ، فوراً، بلا تامل۔"]

["\"اکثر صحبتوں میں ان کا اشعار وہ ضرب المثل کے طور پر برجستہ پڑھتا تھا۔\" (١٩١٤ء، مقالات شبلی، ٢١:٥)"]

برجستہ کے مترادف

معقول

برمحل, برموقع, بروقت, بلند, پسندیدہ, پھیتا, تحفہ, چست, درست, شائستہ, عالی, فوری, متناسب, معقول, مناسب, موزوں, واجب, ٹھیک

برجستہ english meaning

impromptua proposa small bagextemporeopportuneright

شاعری

  • پھول کھل جائیں ابھی جو مصرع برجستہ ہو
    باغ عالم میں مرا دیوان بھی اک گلدستہ ہو

Related Words of "برجستہ":