برجلا کے معنی
برجلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["لڑکوں کا ایک کھیل۔ زمین پر ایک مستطیل کھینچتے ہیں اور اسے دو مربوں میں تقسیم کرتے ہیں ایک مربع کے نیچے والے ضلع پر کھڑے ہو کر دوسرے میں کوڑیاں پھینکتے ہیں۔ جتنی کوڑیوں سے کھیلنا منظور ہو اتنی ہی کھیلنے والا جمع کرتا ہے۔ سب کوڑیوں کو باری باری پھینکتے ہیں۔ جتنی چت پڑیں وہ پھینکنے والا لے جاتا ہے"]
برجلا english meaning
["a capital","metropolis"]