برخوردار کے معنی

برخوردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + خُر (معدولہ) + دار }{ بَر + خُر (و معدولہ) + دار }

تفصیلات

i, iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بر| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے صیغہ ماضی مطلق |خورد| کے بعد |ار| بطور لاحقہ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت، اسم اور انشا استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اقبال مند","بلند اقبال","خوش بخت","خوش طالح","خوش قسمت","خوش نصیب","سعادت مند","طالع مند","طویل وقت کے لئے خوشحالی آنا"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی, صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

برخوردار کے معنی

["١ - خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب۔"]

"اس لڑکے نے ابھی باغ جوانی کے پھل نہیں کھایا ہے اور ابتدائے جوانی سے برخور دار نہیں ہوا ہے۔" (١٩٤٢ء، ترجمۂ گلستان، (حسن علی)، ١٥)

["١ - اقبال مند، فیض یاب، بہرہ مند، کا مگار۔"]

١ - اقبالمند، فیضاب، بہرہ مند، کاسکار۔

برخوردار english meaning

prosperoussuccessfulhappyenjoying long life and prosperity; blessed with a family of sons; male issuesonchild(euph for) sonenjoying long life and prosperityladto bendto twist

شاعری

  • یہ نہ جانا ہے مرے دم سے لگی اک بیمار
    رو کے مجرا تو لیا اور نہ کہا برخوردار

محاورات

  • نیستی میں برخورداری

Related Words of "برخوردار":