بردہ فروش کے معنی

بردہ فروش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + دَہ + فَروش(واؤ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بردہ| کے ساتھ مصدر فروختن سے مشتق صیغۂ امر |فروش| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بردہ فروش| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بردہ فروشی| بنتا ہے جوکہ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں |تحفۃ المومنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سوداگر غلامان","غلام فروش","غلاموں کا سوداگر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بردہ فروش کے معنی

١ - انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، غلام یا کنیزیں بیچنے والا۔

|یہاں ہر شخص آوارہ گرد تھا - بردہ فروش یا بچوں کا چرانے والا۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٥٨)

بردہ فروش english meaning

a slave-dealer

Related Words of "بردہ فروش":