برزخ اول کے معنی

برزخ اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + زَخے + اَوْ + وَل }

تفصیلات

١ - (تصوف) وحدت یعنی حقیقت محمدی برزخ ہے احدیت اور واحدیت کے درمیان، اور اس بناء پر یہ برزخ ذات اور صفات کے ظہور و اخفا کے درمیان واقع ہوا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت