برزخ جامع کے معنی

برزخ جامع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + زَخے + جا + مِع (کسرہ م مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ چیز جو دو مخالف چیزوں کے بین بین کی چیز ہو جو نہ اِس جیسی ہو نہ اُس جیسی بلکہ درمیانی حالت میں ہو (وہ چیز جس کی قسم اور جنس کا تعین مشتبہ ہو جیسے کھجور حیوان اور نبات کے درمیان اور مونگا نبات اور جماد کے درمیان اور اعراف بہشت اور دوزخ کے درمیان ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ