برسنگھا[2] کے معنی

برسنگھا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرْ + سِن (ن غنہ) + گھا }

تفصیلات

١ - بارہ سنْگھا، ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

برسنگھا[2] کے معنی

١ - بارہ سنْگھا، ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں۔