برش[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word brush[1] meanings and details
برش[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرَش }
تفصیلات
١ - برص کا غلط تلفظ، چھیپ قسم کی ایک جلدی بیماری جس میں کھال پر سفید یا سرخ اور سیاہی مائل نیلگوں چٹے (دھبے) پڑ جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
برش[1] کے معنی
١ - برص کا غلط تلفظ، چھیپ قسم کی ایک جلدی بیماری جس میں کھال پر سفید یا سرخ اور سیاہی مائل نیلگوں چٹے (دھبے) پڑ جاتے ہیں۔