برضا و رغبت کے معنی
برضا و رغبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرِضا و(واؤ مجہول) + رَغ + بَت }
تفصیلات
iعربی اسما پر مشتمل مرکب عطفی |رضا و رغبت| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |برضا و رغبت| مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے۔ ١٨٧٣ء میں عقل و شعور میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
برضا و رغبت کے معنی
١ - اپنی خوشی سے، اپنی مرضی کے مطابق۔
"مسلمان مجبور ہیں کہ اس موت کو برضا و رغبت یا بجبر و اکراہ قبول کریں۔" (١٩٢٠ء، مضامین شرر، ١، ١٦٦:٣)