برطانوی کے معنی

برطانوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + طان + وی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |برطان| کے ساتھ |وی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |برطانوی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "مقدس نازنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت نسبتی

برطانوی کے معنی

١ - برطان یا برطانیہ سے منسوب۔

 شاہ ہے برطانوی مندر میں اک مٹی کا بت جس کو کرسکتے ہیں جب چاہیں پجاری پاش پاش (١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، ٢٤٠)

برطانوی english meaning

British